Ultimate magazine theme for WordPress.

لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام سے لاش برآمد

0

اوتھل(ویب ڈیسک) لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام سے لاش برآمد کرلی گئی۔

ایدھی ذرائع کے مطابق لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام سے ملنے والی لاش کی شناخت 25 سالہ نوجوان ندیم ولد تاج محمد ساکن ابراہیم حیدری کراچی کے نام سے ہوئی ہے،

لاش رورل ہیلتھ سینٹر وندر لے جایا گیا بعد ازاں لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.