17 ہزار پولیس اسامیاں خالی، سی ٹی ڈی کے 3300 اہلکاروں میں صرف 25 مستقل ہیں، ثناء اللہ By Shoil Baloch On Oct 7, 2026 0 Share اسلام آباد: ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پولیس میں 17 ہزار اسامیاں خالی ہیں، جبکہ سی ٹی ڈی کے 3300 اہلکاروں میں صرف 25 اہلکار مستقل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کئی تھانوں کی اپنی عمارتیں بھی موجود نہیں ہیں۔