Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات سے انکار نہیں کیا، حکومت کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے سیاسی معاملات کے حل کے لیے بات چیت کو آگے بڑھانے پر زور دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.