بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ By Shoil Baloch On Oct 7, 2026 0 Share اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات سے انکار نہیں کیا، حکومت کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے سیاسی معاملات کے حل کے لیے بات چیت کو آگے بڑھانے پر زور دیا۔