اسپتال میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کا نام بخت محمد کاکڑ رکھنے کی درخواست کی، سرفراز بگٹی By Shoil Baloch On Nov 24, 2026 0 Share وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ ان کے گاؤں میں قائم نئے اسپتال میں پہلے بچے کی پیدائش پر انہوں نے والدین سے درخواست کی کہ نومولود کا نام بخت محمد کاکڑ رکھا جائے۔ انہوں نے والدین کا شکریہ بھی ادا کیا کہ انہوں نے یہ نام قبول کیا۔