نوشکی میں فائرنگ اور دھماکوں کے دوران بھگدڑ، 2 افراد شدید زخمی By Shoil Baloch On Nov 24, 2026 0 Share نوشکی میں فائرنگ اور دھماکوں کے واقعات کے دوران بھگدڑ مچنے سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔