بلوچستان کے عوام نفرت اور تقسیم کا سبب بننے والے کسی ریفرنڈم کو قبول نہیں کریں گے، ساجد ترین By Shoil Baloch On Nov 24, 2026 0 Share بی این پی کے سینئر رہنما ایڈووکیٹ ساجد ترین نے کہا ہے کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم نے ملک کے آئینی ڈھانچے کو نقصان پہنچایا ہے۔ ان کے مطابق ملک آئین اور آئینی بالادستی کے تحت ہی چل سکتا ہے۔