Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کے نوجوان میرٹ اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قومی دھارے میں شامل ہوسکتے ہیں، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے این ٹی سی ڈیٹا سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا نوجوان میرٹ، شفافیت اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قومی دھارے میں شامل ہوسکتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.