Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دہشت گردی سے ہم متاثر ہوئے، خیبر پختونخوا نے اس کے خلاف سب سے زیادہ کام کیا ہے، اسد قیصر۔

رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا گیا ہے اور ہر معاملہ ڈنڈے کے زور پر چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ خیبر پختونخوا متاثر ہوا ہے جبکہ آئی جی بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ کام کیا ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.