Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا فضل الرحمان کی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ۔

مولانا فضل الرحمان کو صبح سے گھر میں محصور کر رکھا ہے اور انہیں گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب عدالت سے رجوع کرنے کے بعد دیگر آپشنز پر بھی غور کیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.