Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کھڈ کوچہ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔

مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ ہوگیا، جس کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پل کو دھماکا خیز مواد سے اڑایا گیا۔ حکام نے مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.