ہرنائی: 6 روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔ By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share ہرنائی میں 6 روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔