Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مستونگ میں فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک ہونا اہم پیش رفت ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ کے علاقوں سیاہ پشت اور کلی گشتری میں فورسز کی کارروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کو اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کارروائی میں دہشت گردوں کے خلاف مؤثر پیش رفت ہوئی ہے اور امن و امان کے قیام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کوششیں جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.