بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، پُرتپاک استقبال
استقبال کے موقع پر کارکنوں کی جانب سے “جئے بلاول، جئے زرداری” کے نعروں سے فضا گونج اٹھی، بلاول بھٹو زرداری کو سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں دارالحکومت مظفرآباد لایا گیا۔
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین اور چوہدری محمد ریاض بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔

