Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اسپتال میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کا نام بخت محمد کاکڑ رکھنے کی درخواست کی، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ ان کے گاؤں میں قائم نئے اسپتال میں پہلے بچے کی پیدائش پر انہوں نے والدین سے درخواست کی کہ نومولود کا نام بخت محمد کاکڑ رکھا جائے۔ انہوں نے والدین کا شکریہ بھی ادا کیا کہ انہوں نے یہ نام قبول کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.