Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کالعدم بی ایل اے کی سوشل میڈیا سرگرمیاں روکنے کے لیے اقدامات کیوں نہیں کیے جا رہے؟ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے کئی عہدیدار اب بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ پلیٹ فارمز چندہ جمع کرنے اور اپنا مؤقف پھیلانے کے لیے بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کالعدم قرار دی گئی تنظیم کو سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے کی اجازت کیوں دی جا رہی ہے؟

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.