بلوچستان کے نوجوان میرٹ اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قومی دھارے میں شامل ہوسکتے ہیں، سرفراز بگٹی By Shoil Baloch On Nov 24, 2026 0 Share وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے این ٹی سی ڈیٹا سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا نوجوان میرٹ، شفافیت اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے قومی دھارے میں شامل ہوسکتا ہے۔