رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا گیا ہے اور ہر معاملہ ڈنڈے کے زور پر چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ خیبر پختونخوا متاثر ہوا ہے جبکہ آئی جی بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ کام کیا ہے

