کھڈ کوچہ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔ By Shoil Baloch On Nov 24, 2026 0 Share مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ ہوگیا، جس کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پل کو دھماکا خیز مواد سے اڑایا گیا۔ حکام نے مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔