Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نور خان بگٹی اور ساتھیوں کی قومی دھارے میں واپسی بلوچستان میں امن کے قیام کی جانب مثبت پیش رفت ہے، بابر یوسفزئی

کوئٹہ بلوچستان حکومت کے ترجمان بابر یوسفزئی نے نور خان بگٹی اور ان کے ساتھیوں کی قومی دھارے میں واپسی کو صوبے میں امن کے قیام کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔

بابر یوسفزئی کے مطابق قومی دھارے میں واپسی اور پُرامن راستہ اختیار کرنا بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔

انہوں نے اس پیش رفت کو صوبے میں امن کے فروغ اور معمولاتِ زندگی کی بہتری کے حوالے سے مثبت قرار دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.