Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پاکستان اندرونی حالات کے باعث مشکل صورتحال سے دوچار ہے، خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ ہوا تو راستے بند کردیں گے، محمود خان اچکزئی

ژوب: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ژوب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو خارجی دشمنوں کے بجائے اندرونی حالات کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو ٹوٹنے اور جوڑنے کے دوراہے پر کھڑا کر دیا گیا ہے۔ محمود خان اچکزئی نے خبردار کیا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج نافذ کیا گیا تو احتجاجاً راستے بند کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ شہباز شریف کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.