Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

وفاقی حکومت کی نظرثانی درخواست تاحال نمبر الاٹ نہ ہونے پر بیرسٹر گوہر نے عدالتی حکم پر عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وفاقی حکومت کی نظرثانی درخواست کو تاحال کوئی نمبر الاٹ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد ہونے دیا جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.