Ultimate magazine theme for WordPress.

جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 12 اکتوبر کو پیش کرنے کا فیصلہ

0
بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگناٸزر جان جمالی کے زیر صدارت بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں میر ظہور بلیدی ، سردار عبدالرحمان کھتران نوابزادہ طارق خان مگسی سردار سرفراز خان ڈومکی لالا رشید دشتی میر اکبر اسکانی محمد خان لہڑی بشری رند ماہ جبین شیران لیلیٰ ترین ودیگر بلوچستان عوامی پارٹی کے سینٸر رہنماوں نے شرکت کی اجلاس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
اجلاس میں جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مشاورات کی گٸی اجلاس میں جام کمال کو دیٸے گٸے وقت پر بھی گفتگو ہوٸی اجلاس میں نٸے وزیراعلی کے نام پر بھی تفصیلی مشاورت ہوٸی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میر جان محمد جمالی نے کہا کہ جام کمال خان کو جتنی عزت ہم نے دی کسی نے نہ دی جام کمال کو وقت دیا عزت سے مستفعی ہو جاٸیں جام کمال اکژریت کو چکے ہیں اب دما دم مست قلندر ہوگا
آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.