Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بولان کے علاقے دوسہ کراس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بلوچستان پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

بولان: بولان کے علاقے دوسہ کراس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں بلوچستان پولیس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق بالاناڑی نیشنل ہائی وے پر واقع دوسہ کراس پولیس چوکی پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ حملے کے دوران چوکی پر تعینات پولیس اہلکار *حافظ عبدالرشید ابڑو*، جو اپنے فرائض انجام دے رہے تھے، فائرنگ کی زد میں آکر جامِ شہادت نوش کرگئے۔

پولیس نے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.