مولانا ہدایت الرحمٰن کا نوجوانوں کو جمہوری جدوجہد کا راستہ اپنانے کا پیغام By Shoil Baloch On Nov 6, 2026 0 Share بلوچستان کے نوجوان پہاڑوں کے بجائے پارلیمنٹ، اسلحے کے بجائے قلم اور تشدد کے بجائے امن کا راستہ اختیار کریں، مسلح مزاحمت کے بجائے جمہوری مزاحمت کو اپنی جدوجہد کا ذریعہ بنائیں، یہ پیغام جماعت اسلامی کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن نے دیا۔