Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عمان معاہدے کے باوجود آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی، ایران

ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ عمان کے ساتھ کسی بھی ممکنہ معاہدے کے باوجود آبنائے ہرمز فوری طور پر دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ امریکا کے رویے میں تبدیلی اور اس کی مبینہ خلاف ورزیوں کی اصلاح سے مشروط ہوگا۔ ایرانی حکام کا مؤقف ہے کہ موجودہ مذاکرات صرف عمان کے ساتھ بحری گزرگاہ کے انتظام اور محفوظ جہاز رانی سے متعلق ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.