Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بولان کے بھاگ شہر میں مسلح حملے کی اطلاعات، شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

بولان کے شہر بھاگ میں مسلح حملے کی اطلاعات، مختلف علاقوں میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور جانی نقصان سے متعلق اطلاعات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.