Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خضدار: شہزاد سٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اسماء جتک کے والد، ماسٹر عنایت اللہ جتک جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

خضدار: شہزاد سٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اسماء جتک کے والد، ماسٹر عنایت اللہ جتک جاں بحق ہوگئے۔

 والد ماسٹر عنایت کے قتل کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث
بلوچستان: اسما جتک کی جانب سے جاری کیے گئے ویڈیو پیغام کے بعد ان کے والد ماسٹر عنایت کے قتل کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
اسما جتک نے اپنے پیغام میں اپنے خاندان کو درپیش مشکلات اور انصاف کی فراہمی کے حوالے سے بات کی۔ ان کے مطابق واقعے کے بعد خاندان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
بعد ازاں اسما جتک کے والد ماسٹر عنایت کے قتل کے واقعے نے علاقے میں تشویش پیدا کر دی۔ اہل خانہ اور متعلقہ حلقوں کی جانب سے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ مقامی حلقوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندان کو انصاف اور تحفظ فراہم کیا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.