Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سرکاری چیک پوسٹوں پر بھتہ وصولی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، ضیاء لانگو

کوئٹہ: بلوچستان کے رہنما ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ آج تک کسی بھی رکن اسمبلی نے یہ ثبوت پیش نہیں کیا کہ کس سرکاری چیک پوسٹ پر بھتہ وصول کیا جاتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر کسی چیک پوسٹ پر عوام کو تنگ کیا جا رہا ہے تو متعلقہ افراد جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس چیک پوسٹ کا نام سامنے لائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.