کوئٹہ: بلوچستان کے رہنما ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ آج تک کسی بھی رکن اسمبلی نے یہ ثبوت پیش نہیں کیا کہ کس سرکاری چیک پوسٹ پر بھتہ وصول کیا جاتا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اگر کسی چیک پوسٹ پر عوام کو تنگ کیا جا رہا ہے تو متعلقہ افراد جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس چیک پوسٹ کا نام سامنے لائیں۔


