نوشکی: فٹبال اسٹیڈیم کے قریب فائرنگ کی آوازیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس By Shoil Baloch On Nov 13, 2026 0 Share نوشکی میں فٹبال اسٹیڈیم کے قریب فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔