صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال اور نئے صوبوں کے قیام پر گفتگو By Shoil Baloch On Nov 13, 2026 0 Share صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملکی معاملات اور اہم قومی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔