خضدار شہر بڑے سانحے سے بچ گیا، ڈرائیور کی بہادری اور حاضر دماغی پر شہریوں کا خراج تحسین By Shoil Baloch On Nov 13, 2026 0 Share خضدار شہر میں ڈرائیور کی بہادری اور بروقت حاضر دماغی کے باعث ایک بڑے سانحے سے بچنے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ واقعے کے بعد شہریوں نے ڈرائیور کی جرات اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے کردار کو سراہا۔