Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خاران: ڈپٹی کمشنر منیر سومرو بازیاب، عوام و سرکاری افسران کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاون داخلہ

خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو کو بازیاب کرالیا گیا۔ معاونِ داخلہ کے مطابق سرکاری افسران اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.