Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مردوں کے پنک اسکوٹی چلانے پر ضبطی ہوگی، سندھ حکومت کی اسٹریٹ چیکنگ کا اعلان، شرجیل میمن

خبر

میرپورخاص: مردوں کے پنک اسکوٹی استعمال کرنے پر ضبطی کی وارننگ

میرپورخاص میں خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنک اسکوٹی کے غلط استعمال کی روک تھام کے لیے اسٹریٹ چیکنگ کی جائے گی۔ ان کے مطابق جہاں بھی مرد پنک اسکوٹی چلاتے نظر آئے، اسکوٹی ضبط کرلی جائے گی۔

شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے سب سے زیادہ کام کیا ہے، جبکہ خواتین کے لیے پنک ٹیکسی سروس بھی جلد شروع کی جائے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.