Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چاغی کے 55 طلبہ کو آئی بی اے سکھر فاؤنڈیشن پروگرام کے لیے مکمل اسکالرشپس

ریکو ڈک مائننگ کمپنی (RDMC) نے ضلع چاغی کے 55 ہونہار طلبہ کو آئی بی اے سکھر کے فاؤنڈیشن پروگرام کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس فراہم کر دی ہیں۔ اسکالرشپ ایوارڈ تقریب ریکوڈک پراجیکٹ سائٹ پر منعقد ہوئی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.