چاغی کے 55 طلبہ کو آئی بی اے سکھر فاؤنڈیشن پروگرام کے لیے مکمل اسکالرشپس By Shoil Baloch On Sep 26, 2026 0 Share ریکو ڈک مائننگ کمپنی (RDMC) نے ضلع چاغی کے 55 ہونہار طلبہ کو آئی بی اے سکھر کے فاؤنڈیشن پروگرام کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس فراہم کر دی ہیں۔ اسکالرشپ ایوارڈ تقریب ریکوڈک پراجیکٹ سائٹ پر منعقد ہوئی