کوئٹہ: دکانداروں اور میڈیکل اسٹورز کو کھلے خشک دودھ کی فروخت سے گریز کی ہدایت By Shoil Baloch On Aug 31, 2026 0 Share ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے تمام دکانداروں اور میڈیکل اسٹورز کو کھلے خشک دودھ کی فروخت سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے شہریوں کی صحت کے تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا۔