Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: دکانداروں اور میڈیکل اسٹورز کو کھلے خشک دودھ کی فروخت سے گریز کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے تمام دکانداروں اور میڈیکل اسٹورز کو کھلے خشک دودھ کی فروخت سے گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے شہریوں کی صحت کے تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.