Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ مستونگ روڈ پر فائرنک 2افراد جاں بحق

کوئٹہ کے مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئ جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.