کوئٹہ محکمہ صحت کا 11 ہزار غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی By Shoil Baloch On Aug 25, 2026 0 Share کوئٹہ میں محکمہ صحت نے غیر حاضر رہنے والے 11 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق غیر حاضری پر مزید کارروائی بھی کی جائے گی۔ Post Views: 6