Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ محکمہ صحت کا 11 ہزار غیر حاضر ملازمین کے خلاف کارروائی

کوئٹہ میں محکمہ صحت نے غیر حاضر رہنے والے 11 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق غیر حاضری پر مزید کارروائی بھی کی جائے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.