نواب ثناءاللہ زہری نے پشین میں نہتے مزدوروں کو نشانہ بنانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت کشوں کو نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے گناہ اور محنت کش افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے۔


