کچھی: کھٹن میں مسلح افراد کا حملہ، تحصیلدار آفس اور پولیس تھانے کو آگ لگا دی گئی By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share کچھی کے علاقے کھٹن میں مسلح افراد نے حملہ کرکے تحصیلدار آفس اور پولیس تھانے کو آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔