Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

روڈ پہ نامعلوم مقام پہ یکے بعد چار زوردار دھماکے

کوئٹہ سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب
دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

کیچی بیگ تھانے پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.