Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ: نامزد کھلاڑیوں کا اعلان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ: نامزد کھلاڑیوں کا اعلان

مردوں کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے بھارت کے کھلاڑی شبمن گل، بنگلا دیش کے مصدق حسین اور نیوزی لینڈ کے نیتھن اسمتھ کو نامزد کیا گیا ہے۔

 

خواتین کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کی کھلاڑی ڈینی ویٹ، بھارت کی سری چرنی اور اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین کو نامزد کیا گیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.