Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو کی ملاقات

ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، باہمی امور اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.