تجزیاتی رپورٹ کے مطابق اپریل تا جون 2026 کے دوران 20 شہروں سے بوتل بند پانی کے 230 برانڈز کے نمونے لیے گئے، جن میں 29 برانڈز پینے کے لیے غیر معیاری قرار پائے۔ رپورٹ کے مطابق 22 برانڈز کے نمونوں میں مضرِ صحت جراثیم جبکہ بعض میں سوڈیم اور TDS کی مقدار مقررہ حد سے زیادہ پائی گئی


