حکومت کی رٹ صرف کوئٹہ کے ریڈ زون تک محدود ہے، پشین، مستونگ، خضدار اور چمن میں حکومتی اختیار نظر نہیں آتا By Shoil Baloch On Aug 22, 2026 0 Share پشین، مستونگ، خضدار یا چمن، کہیں بھی حکومت کی رٹ نظر نہیں آتی، ساجد ترین ایڈووکیٹ۔ حکومت کی رٹ صرف کوئٹہ کے ریڈ زون تک محدود ہے، ساجد ترین۔