تہران اور مسقط کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت، آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے نئے انتظامات پر بات چیت جاری By Shoil Baloch On Aug 22, 2026 0 Share تہران اور مسقط کے درمیان آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظامات سے متعلق مذاکرات میں اہم پیش رفت، نئے بحری راستے پر اتفاق ہوگیا۔